نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ہلاک ہو گئے ہیں۔ الوقت - کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 250 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
رات بھر ہوئی شدید بارش کی وجہ سے دریاؤں میں پانی بھر گيا ہے اور ساحلوں کو توڑ کر مٹی کے ساتھ پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔
تقریبا 1100 فوجی اور پولیس اہلکار امدادی کام ...
ہلاک ہونے والے کمانڈروں میں ترکی جمال دیلمی عرف ابو ہاجر اور سالم مظفر العجمی عرف ابو خطاب بھی شامل ہیں۔
عراقی فوج نے ملک میں داعش کا گڑھ مانے جانے والے موصل میں فوجی مہم شروع ہوئی ہے، جو اپنے آخری مرحلے میں ہے۔
اس مہم میں موصل کے بیشتر علاقے آزاد کرائے جا چکے ہیں اور شہر کے مغربی حصے میں جو اب بھ ...
ہلاک ہوئے ہیں۔
القدس العربی خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مذکورہ بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراقی حکام کیا جانب سے جاری ہونے والے حکم کا یہ مطلب تھا کہ بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کو یہ پتا ہونا چاہ ...
ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
اس جھڑپ کے بعد فوج اور اس کی اتحادی فورسز کی پیش رفت جاری ہے۔ ادھر دہشت گرد گروہ داعش نے سیرین ڈیموکریٹک فورس پر الطبقہ شہر کے نواحی علاقے میں ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
ہلاک اور 200 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ کچھ علاقائی میڈیا نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخائر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں صوبہ ادلب کا واقعہ پیش آیا ہے۔
صوبہ ادلب موجودہ حالات میں شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گرد گروہوں کا اصل اڈہ سمجھا جاتا ہے اور حلب سمی ...
ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان جنگ میں فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے ...
ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن واچ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائد سعودی فوجیوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح ...